- الاسلامية
- بحث القرآن الكريم بمختلف اللغات
- الدعاء من الكتاب والسنة
- مشكل إعراب القرآن
- مفردات ألفاظ القرآن الكريم
- تلاوة القرآن الكريم
- كتاب عدد آي القرآن وكلمه وحروفه ومعرفة خموسه وعشوره ومكيه ومدنيه
- ألف سؤال وجواب في القرآن
- مشروع القرآن الكريم
- أذكار وأدعيـة الصلاة
- كيف تحفظ القرآن
- حفظ سورة البقرة
- كتاب فقه السنة
- صحيح البخاري
- تغريدات #السيرة_النبوية
- قصص اﻷنبياء
- تاريخ الخلفاء للسيوطي
- العلاج بالأغذية والأعشاب
- منتخب الكلام في تفسير الأحلام
- ملاحظاتكم - الشبكة الاسلامية
- أدعية مختارة باللغتين العربية والانجليزية
- الثقافية
- الجغرافية
- الاجتماعية
- آراء
- وظائف
- خريطة الموقع
- اتصل بنا
- التسجيل
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
عربی قرآن مجید کی تلاش کے لئے یہاں کلک کریں
دکھانا 1 - 25 کے 28
دکھانا 1 - 25 کے 28
* Nuh نوح 6
( مگر میری پکار نے اُن کے فرار ہی میں اضافہ کیا )
* Nuh نوح 8
( پھر میں نے ان کو ہانکے پکارے دعوت دی )
* Nuh نوح 11
( وہ تم پر آسمان سے خوب بارشیں برسائے گا )
* Nuh نوح 14
( حالانکہ اُس نے طرح طرح سے تمہیں بنایا ہے )
* Nuh نوح 15
( کیا دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے کس طرح سات آسمان تہ بر تہ بنائے )
* Nuh نوح 16
( اور اُن میں چاند کو نور اور سورج کو چراغ بنایا؟ )
* Nuh نوح 17
( اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اگایا )
* Nuh نوح 19
( اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا )
* Nuh نوح 20
( تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو" )
* Nuh نوح 22
( اِن لوگوں نے بڑا بھاری مکر کا جال پھیلا رکھا ہے )