- الاسلامية
- بحث القرآن الكريم بمختلف اللغات
- الدعاء من الكتاب والسنة
- مشكل إعراب القرآن
- مفردات ألفاظ القرآن الكريم
- تلاوة القرآن الكريم
- كتاب عدد آي القرآن وكلمه وحروفه ومعرفة خموسه وعشوره ومكيه ومدنيه
- ألف سؤال وجواب في القرآن
- مشروع القرآن الكريم
- أذكار وأدعيـة الصلاة
- كيف تحفظ القرآن
- حفظ سورة البقرة
- كتاب فقه السنة
- صحيح البخاري
- تغريدات #السيرة_النبوية
- قصص اﻷنبياء
- تاريخ الخلفاء للسيوطي
- العلاج بالأغذية والأعشاب
- منتخب الكلام في تفسير الأحلام
- ملاحظاتكم - الشبكة الاسلامية
- أدعية مختارة باللغتين العربية والانجليزية
- الثقافية
- الجغرافية
- الاجتماعية
- آراء
- وظائف
- خريطة الموقع
- اتصل بنا
- التسجيل
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
عربی قرآن مجید کی تلاش کے لئے یہاں کلک کریں
دکھانا 1 - 25 کے 31
دکھانا 1 - 25 کے 31
* Al-Insan الإنسان 1
( کیا انسان پر لا متناہی زمانے کا ایک وقت ایسا بھی گزرا ہے جب وہ کوئی قابل ذکر چیز نہ تھا؟ )
* Al-Insan الإنسان 3
( ہم نے اسے راستہ دکھا دیا، خواہ شکر کرنے والا بنے یا کفر کرنے والا )
* Al-Insan الإنسان 4
( کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے )
* Al-Insan الإنسان 5
( نیک لوگ (جنت میں) شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آب کافور کی آمیزش ہوگی )
* Al-Insan الإنسان 8
( اور اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں )
* Al-Insan الإنسان 10
( ہمیں تو اپنے رب سے اُس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے جو سخت مصیبت کا انتہائی طویل دن ہوگا )
* Al-Insan الإنسان 11
( پس اللہ تعالیٰ انہیں اُس دن کے شر سے بچا لے گا اور انہیں تازگی اور سرور بخشے گا )
* Al-Insan الإنسان 12
( اور اُن کے صبر کے بدلے میں اُنہیں جنت اور ریشمی لباس عطا کریگا )
* Al-Insan الإنسان 13
( وہاں وہ اونچی مسندوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہونگے نہ اُنہیں دھوپ کی گرمی ستائے گی نہ جاڑے کی ٹھر )
* Al-Insan الإنسان 15
( اُن کے آگے چاندی کے برتن اور شیشے کے پیالے گردش کرائے جا رہے ہونگے )
* Al-Insan الإنسان 16
( شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے ہونگے، اور ان کو (منتظمین جنت نے) ٹھیک اندازے کے مطابق بھرا ہوگا )
* Al-Insan الإنسان 17
( ان کو وہاں ایسی شراب کے جام پلائے جائیں گے جس میں سونٹھ کی آمیزش ہوگی )
* Al-Insan الإنسان 18
( یہ جنت کا ایک چشمہ ہوگا جسے سلسبیل کہا جاتا ہے )
* Al-Insan الإنسان 20
( وہاں جدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سر و سامان تمہیں نظر آئے گا )
* Al-Insan الإنسان 22
( یہ ہے تمہاری جزا اور تمہاری کارگزاری قابل قدر ٹھیری ہے )
* Al-Insan الإنسان 23
( اے نبیؐ، ہم نے ہی تم پر یہ قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے )
* Al-Insan الإنسان 24
( لہٰذا تم اپنے رب کے حکم پر صبر کرو، اور اِن میں سے کسی بد عمل یا منکر حق کی بات نہ مانو )
* Al-Insan الإنسان 25
( اپنے رب کا نام صبح و شام یاد کرو )