- الاسلامية
- بحث القرآن الكريم بمختلف اللغات
- الدعاء من الكتاب والسنة
- مشكل إعراب القرآن
- مفردات ألفاظ القرآن الكريم
- تلاوة القرآن الكريم
- كتاب عدد آي القرآن وكلمه وحروفه ومعرفة خموسه وعشوره ومكيه ومدنيه
- ألف سؤال وجواب في القرآن
- مشروع القرآن الكريم
- أذكار وأدعيـة الصلاة
- كيف تحفظ القرآن
- حفظ سورة البقرة
- كتاب فقه السنة
- صحيح البخاري
- تغريدات #السيرة_النبوية
- قصص اﻷنبياء
- تاريخ الخلفاء للسيوطي
- العلاج بالأغذية والأعشاب
- منتخب الكلام في تفسير الأحلام
- ملاحظاتكم - الشبكة الاسلامية
- أدعية مختارة باللغتين العربية والانجليزية
- الثقافية
- الجغرافية
- الاجتماعية
- آراء
- وظائف
- خريطة الموقع
- اتصل بنا
- التسجيل
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
عربی قرآن مجید کی تلاش کے لئے یہاں کلک کریں
دکھانا 1 - 22 کے 22
دکھانا 1 - 22 کے 22
* Al-Burooj البروج 1
( قسم ہے مضبوط قلعوں والے آسمان کی )
* Al-Burooj البروج 2
( اور اُس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے )
* Al-Burooj البروج 3
( اور دیکھنے والے کی اور دیکھی جانے والی چیز کی )
* Al-Burooj البروج 4
( کہ مارے گئے گڑھے والے )
* Al-Burooj البروج 5
( (اُس گڑھے والے) جس میں خوب بھڑکتے ہوئے ایندھن کی آگ تھی )
* Al-Burooj البروج 6
( جبکہ وہ اُس گڑھے کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے )
* Al-Burooj البروج 7
( اور جو کچھ وہ ایمان لانے والوں کے ساتھ کر رہے تھے اُسے دیکھ رہے تھے )
* Al-Burooj البروج 9
( جو آسمانوں اور زمین کی سلطنت کا مالک ہے، اور وہ خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے )
* Al-Burooj البروج 12
( درحقیقت تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے )
* Al-Burooj البروج 13
( وہی پہلی بار پیدا کرتا ہے اور وہی دوبارہ پیدا کرے گا )
* Al-Burooj البروج 14
( اور وہ بخشنے والا ہے، محبت کرنے والا ہے )
* Al-Burooj البروج 15
( عرش کا مالک ہے، بزرگ و برتر ہے )
* Al-Burooj البروج 16
( اور جو کچھ چاہے کر ڈالنے والا ہے )
* Al-Burooj البروج 17
( کیا تمہیں لشکروں کی خبر پہنچی ہے؟ )
* Al-Burooj البروج 18
( فرعون اور ثمود (کے لشکروں) کی؟ )
* Al-Burooj البروج 19
( مگر جنہوں نے کفر کیا ہے وہ جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں )
* Al-Burooj البروج 20
( حالانکہ اللہ نے ان کو گھیرے میں لے رکھا ہے )
* Al-Burooj البروج 21
( (اُن کے جھٹلانے سے اِس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے )
* Al-Burooj البروج 22
( اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے )