- الاسلامية
- بحث القرآن الكريم بمختلف اللغات
- الدعاء من الكتاب والسنة
- مشكل إعراب القرآن
- مفردات ألفاظ القرآن الكريم
- تلاوة القرآن الكريم
- كتاب عدد آي القرآن وكلمه وحروفه ومعرفة خموسه وعشوره ومكيه ومدنيه
- ألف سؤال وجواب في القرآن
- مشروع القرآن الكريم
- أذكار وأدعيـة الصلاة
- كيف تحفظ القرآن
- حفظ سورة البقرة
- كتاب فقه السنة
- صحيح البخاري
- تغريدات #السيرة_النبوية
- قصص اﻷنبياء
- تاريخ الخلفاء للسيوطي
- العلاج بالأغذية والأعشاب
- منتخب الكلام في تفسير الأحلام
- ملاحظاتكم - الشبكة الاسلامية
- أدعية مختارة باللغتين العربية والانجليزية
- الثقافية
- الجغرافية
- الاجتماعية
- آراء
- وظائف
- خريطة الموقع
- اتصل بنا
- التسجيل
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
عربی قرآن مجید کی تلاش کے لئے یہاں کلک کریں
دکھانا 1 - 15 کے 15
دکھانا 1 - 15 کے 15
* Ash-Shams الشمس 1
( سورج اور اُس کی دھوپ کی قسم )
* Ash-Shams الشمس 2
( اور چاند کی قسم جبکہ وہ اُس کے پیچھے آتا ہے )
* Ash-Shams الشمس 3
( اور دن کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) نمایاں کر دیتا ہے )
* Ash-Shams الشمس 4
( اور رات کی قسم جبکہ وہ (سورج کو) ڈھانک لیتی ہے )
* Ash-Shams الشمس 5
( اور آسمان کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے قائم کیا )
* Ash-Shams الشمس 6
( اور زمین کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے بچھایا )
* Ash-Shams الشمس 7
( اور نفس انسانی کی اور اُس ذات کی قسم جس نے اُسے ہموار کیا )
* Ash-Shams الشمس 8
( پھر اُس کی بدی اور اُس کی پرہیز گاری اس پر الہام کر دی )
* Ash-Shams الشمس 9
( یقیناً فلاح پا گیا وہ جس نے نفس کا تزکیہ کیا )
* Ash-Shams الشمس 10
( اور نامراد ہوا وہ جس نے اُس کو دبا دیا )
* Ash-Shams الشمس 11
( ثمود نے اپنی سرکشی کی بنا پر جھٹلایا )
* Ash-Shams الشمس 12
( جب اُس قوم کا سب سے زیادہ شقی آدمی بپھر کر اٹھا )
* Ash-Shams الشمس 15
( اور اسے (اپنے ا س فعل کے) کسی برے نتیجے کا کوئی خوف نہیں ہے )