- الاسلامية
- بحث القرآن الكريم بمختلف اللغات
- الدعاء من الكتاب والسنة
- مشكل إعراب القرآن
- مفردات ألفاظ القرآن الكريم
- تلاوة القرآن الكريم
- كتاب عدد آي القرآن وكلمه وحروفه ومعرفة خموسه وعشوره ومكيه ومدنيه
- ألف سؤال وجواب في القرآن
- مشروع القرآن الكريم
- أذكار وأدعيـة الصلاة
- كيف تحفظ القرآن
- حفظ سورة البقرة
- كتاب فقه السنة
- صحيح البخاري
- تغريدات #السيرة_النبوية
- قصص اﻷنبياء
- تاريخ الخلفاء للسيوطي
- العلاج بالأغذية والأعشاب
- منتخب الكلام في تفسير الأحلام
- ملاحظاتكم - الشبكة الاسلامية
- أدعية مختارة باللغتين العربية والانجليزية
- الثقافية
- الجغرافية
- الاجتماعية
- آراء
- وظائف
- خريطة الموقع
- اتصل بنا
- التسجيل
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
عربی قرآن مجید کی تلاش کے لئے یہاں کلک کریں
دکھانا 1 - 11 کے 11
دکھانا 1 - 11 کے 11
* Ad-Dhuha الضحى 1
( قسم ہے روز روشن کی )
* Ad-Dhuha الضحى 2
( اور رات کی جبکہ وہ سکون کے ساتھ طاری ہو جائے )
* Ad-Dhuha الضحى 3
( (اے نبیؐ) تمہارے رب نے تم کو ہرگز نہیں چھوڑا اور نہ وہ ناراض ہوا )
* Ad-Dhuha الضحى 4
( اور یقیناً تمہارے لیے بعد کا دور پہلے دور سے بہتر ہے )
* Ad-Dhuha الضحى 5
( اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے )
* Ad-Dhuha الضحى 6
( کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانا فراہم کیا؟ )
* Ad-Dhuha الضحى 7
( اور تمہیں ناواقف راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی )
* Ad-Dhuha الضحى 8
( اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا )
* Ad-Dhuha الضحى 9
( لہٰذا یتیم پر سختی نہ کرو )
* Ad-Dhuha الضحى 10
( اور سائل کو نہ جھڑکو )
* Ad-Dhuha الضحى 11
( اور اپنے رب کی نعمت کا اظہار کرو )