قرآن پاک کی تحقیق کریں
اس میں تلاش کرنے کے لئے ایک باب (سورہ) کا انتخاب کریں:
# ... سورہ ... آیات کی تعداد
1 Al-Fatihah الفاتحة (7)
2 Al-Baqarah البقرة (286)
3 Ale Imran آل عمران (200)
4 An-Nisa النساء (176)
5 Al-Ma'idah المائدة (120)
6 Al-An'am الأنعام (165)
7 Al-A'raf الأعراف (206)
8 Al-Anfal الأنفال (75)
9 At-Tawbah التوبة (129)
10 Yunus يونس (109)
11 Hud هود (123)
12 Yusuf يوسف (111)
13 Ar-Ra'd الرعد (43)
14 Ibraheem إبراهيم (52)
15 Al-Hijr الحجر (99)
16 An-Nahl النحل (128)
17 Al-Isra الإسراء (111)
18 Al-Kahf الكهف (110)
19 Maryam مريم (98)
20 Ta-Ha طه (135)
21 Al-Anbiya الأنبياء (112)
22 Al-Hajj الحج (78)
23 Al-Mu'minoon المؤمنون (118)
24 An-Nur النور (64)
25 Al-Furqan الفرقان (77)
26 ash-Shu`ara الشعراء (227)
27 An-Naml النمل (93)
28 Al-Qasas القصص (88)
29 Al-`Ankabut العنكبوت (69)
30 Ar-Rum الروم (60)
31 Luqman لقمان (34)
32 As-Sajdah السجدة (30)
33 Al-Ahzab الأحزاب (73)
34 Saba سبأ (54)
35 Fatir فاطر (45)
36 Ya seen يس (83)
37 As-Saffat الصافات (182)
38 Sad ص (88)
39 Az-Zumar الزمر (75)
40 Ghafir غافر (85)
41 Fussilat فصلت (54)
42 Ash-Shura الشورى (53)
43 Az-Zukhruf الزخرف (89)
44 Ad-Dukhan الدخان (59)
45 Al-Jathiyah الجاثية (37)
46 Al-Ahqaf الأحقاف (35)
47 Muhammad محمد (38)
48 Al-Fath الفتح (29)
49 Al-Hujurat الحجرات (18)
50 Qaf ق (45)
51 Ad-Dhariyat الذاريات (60)
52 At-Tur الطور (49)
53 An-Najm النجم (62)
54 Al-Qamar القمر (55)
55 Ar-Rahman الرحمن (78)
56 Al-Waqi'ah الواقعة (96)
57 Al-Hadeed الحديد (29)
58 Al-Mujadilah المجادلة (22)
59 Al-Hashr الحشر (24)
60 Al-Mumtahanah الممتحنة (13)
61 As-Saff الصف (14)
62 Al-Jumu'ah الجمعة (11)
63 Al-Munafiqun المنافقون (11)
64 At-Taghabun التغابن (18)
65 At-Talaq الطلاق (12)
66 At-Tahreem التحريم (12)
67 Al-Mulk الملك (30)
68 Al-Qalam القلم (52)
69 Al-Haqqah الحاقة (52)
70 Al-Ma'aarij المعارج (44)
71 Nuh نوح (28)
72 Al-Jinn الجن (28)
73 Al-Muzzammil المزمل (20)
74 Al-Muddathir المدثر (56)
75 Al-Qiyamah القيامة (40)
76 Al-Insan الإنسان (31)
77 Al-Mursalat المرسلات (50)
78 An-Naba النبأ (40)
79 An-Nazi'at النازعات (46)
80 `Abasa عبس (42)
81 At-Takweer التكوير (29)
82 Al-Infitar الانفطار (19)
83 Al-Mutaffifeen المطففين (36)
84 Al-Inshiqaq الانشقاق (25)
85 Al-Burooj البروج (22)
86 At-Tariq الطارق (17)
87 Al-A'la الأعلى (19)
88 Al-Ghashiyah الغاشية (26)
89 Al-Fajr الفجر (30)
90 Al-Balad البلد (20)
91 Ash-Shams الشمس (15)
92 Al-Lail الليل (21)
93 Ad-Dhuha الضحى (11)
94 Al-Inshirah الشرح (8)
95 Al-Teen التين (8)
96 al-`Alaq العلق (19)
97 Al-Qadr القدر (5)
98 Al-Bayyinah البينة (8)
99 Az-Zalzala الزلزلة (8)
100 Al-Adiyat العاديات (11)
101 al-Qari`ah القارعة (11)
102 At-Takathur التكاثر (8)
103 Al-Asr العصر (3)
104 Al-Humazah الهمزة (9)
105 Al-Feel الفيل (5)
106 Al-Quraish قريش (4)
107 Al-Maa'oun الماعون (7)
108 Al-Kawthar الكوثر (3)
109 Al-Kafiroun الكافرون (6)
110 An-Nasr النصر (3)
111 Al-Masad المسد (5)
112 Al-Ikhlas الإخلاص (4)
113 Al-Falaq الفلق (5)
114 Al-Nas الناس (6
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
دکھانا 26 - 50 کے 60
* Ad-Dhariyat الذاريات 26
( پھر وہ چپکے سے اپنے گھر والوں کے پاس گیا، اور ایک موٹا تازہ بچھڑا لا کر )
* Ad-Dhariyat الذاريات 27
( مہمانوں کے آگے پیش کیا اُس نے کہا آپ حضرات کھاتے نہیں؟ )
* Ad-Dhariyat الذاريات 28
( پھر وہ اپنے دل میں ان سے ڈرا انہوں نے کہا ڈریے نہیں، اور اُسے ایک ذی علم لڑکے کی پیدائش کا مژدہ سنایا )
* Ad-Dhariyat الذاريات 29
( یہ سن کر اُس کی بیوی چیختی ہوئی آگے بڑھی اور اس نے اپنا منہ پیٹ لیا اور کہنے لگی، "بوڑھی، بانجھ!" )
* Ad-Dhariyat الذاريات 30
( انہوں نے کہا "یہی کچھ فرمایا ہے تیرے رب نے، وہ حکیم ہے اور سب کچھ جانتا ہے" )
* Ad-Dhariyat الذاريات 31
( ابراہیمؑ نے کہا "اے فرستادگان الٰہی، کیا مہم آپ کو در پیش ہے؟ )
* Ad-Dhariyat الذاريات 32
( انہوں نے کہا "ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں )
* Ad-Dhariyat الذاريات 33
( تاکہ اُس پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر برسا دیں )
* Ad-Dhariyat الذاريات 34
( جو آپ کے رب کے ہاں حد سے گزر جانے والوں کے لیے نشان زدہ ہیں" )
* Ad-Dhariyat الذاريات 35
( پھر ہم نے اُن سب لوگوں کو نکال لیا جو اُس بستی میں مومن تھے )
* Ad-Dhariyat الذاريات 36
( اور وہاں ہم نے ایک گھر کے سوا مسلمانوں کا کوئی گھر نہ پایا )
* Ad-Dhariyat الذاريات 37
( اس کے بعد ہم نے وہاں بس ایک نشانی اُن لوگوں کے لیے چھوڑ دی جو درد ناک عذاب سے ڈرتے ہوں )
* Ad-Dhariyat الذاريات 38
( اور (تمہارے لیے نشانی ہے) موسیٰؑ کے قصے میں جب ہم نے اُسے صریح سند کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا )
* Ad-Dhariyat الذاريات 39
( تو وہ اپنے بل بوتے پر اکڑ گیا اور بولا یہ جادوگر ہے یا مجنوں ہے )
* Ad-Dhariyat الذاريات 40
( آخر کار ہم نے اُسے اور اس کے لشکروں کو پکڑا اور سب کو سمندر میں پھینک دیا اور وہ ملامت زدہ ہو کر رہ گیا )
* Ad-Dhariyat الذاريات 41
( اور (تمہارے لیے نشانی ہے) عاد میں، جبکہ ہم نے ان پر ایک ایسی بے خیر ہوا بھیج دی )
* Ad-Dhariyat الذاريات 42
( کہ جس چیز پر بھی وہ گزر گئی اسے بوسیدہ کر کے رکھ دیا )
* Ad-Dhariyat الذاريات 43
( اور (تمہارے لیے نشانی ہے) ثمود میں، جب اُن سے کہا گیا تھا کہ ایک خاص وقت تک مزے کر لو )
* Ad-Dhariyat الذاريات 45
( پھر نہ اُن میں اٹھنے کی سکت تھی اور نہ وہ اپنا بچاؤ کر سکتے تھے )
* Ad-Dhariyat الذاريات 46
( اور ان سب سے پہلے ہم نے نوحؑ کی قوم کو ہلاک کیا کیونکہ وہ فاسق لوگ تھے )
* Ad-Dhariyat الذاريات 47
( آسمان کو ہم نے اپنے زور سے بنایا ہے اور ہم اِس کی قدرت رکھتے ہیں )
* Ad-Dhariyat الذاريات 48
( زمین کو ہم نے بچھایا ہے اور ہم بڑے اچھے ہموار کرنے والے ہیں )
* Ad-Dhariyat الذاريات 49
( اور ہر چیز کے ہم نے جوڑے بنائے ہیں، شاید کہ تم اس سے سبق لو )
* Ad-Dhariyat الذاريات 50
( تو دوڑو اللہ کی طرف، میں تمہارے لیے اس کی طرف سے صاف صاف خبردار کرنے والا ہوں )